encyclopedia

اُسْطُوانَہ جِبرَئیل

Published on: 21-Nov-2022

اُسْطُوانَہ جِبرَئیل

اس ستون کو"اُسطُوَانَۃُمُربَعَۃُالقَبرِ"بھی کہتے ہیں۔حضرت جبرائیل Alaihis Salamجب حضورﷺ کی بارگاہ میں حضرت ِدحیہ کلبی Radi Allah Anhoکی صورت میں وحی لے کر حاضر ہوتےتووہ اکثر اسی جگہ تشریف فرما ہواکرتے تھے۔حضرت فاطمہ Radi Allah Anhaکے گھر کادروازہ اسی ستون کے پاس تھا۔

Powered by Netsol Online