Support the largest ever research project (100 Volumes+) on the Seerah of Prophet Muhammad ﷺ.
Your support ensures that his message, mission and teachings reach billions of hearts across the world. Donate Now!
یہ شام کے علاقے میں ایک جگہ کا نام ہے اور امام ابن ماجہ القزوینیکی بیان کردہ روایت کے مطابق اسی مقام کی طرف رسول اللہ ﷺ نے حضرت اسامہ بن زید
کو امیرِ لشکر بناکر حملے کے لیے بھیجاتھا۔