Support the largest ever research project (100 Volumes+) on the Seerah of Prophet Muhammad ﷺ.
Your support ensures that his message, mission and teachings reach billions of hearts across the world. Donate Now!
فینیروزوک عہد 541 ملین سال قبل سے شروع ہو کر اب تک جاری ہے۔ اس کی تقسیمات میں "پیلوزویک دور" یعنی 542 ملین سال قبل سے 251 ملین سال قبل تک کے درمیان کا زمانہ ، "میسوزویک عہد" یعنی 251 ملین سال قبل سے لیکر 66 ملین سال قبل تک کے درمیان کا عہد اور "سینو زوک عہد" یعنی اس کے بعد سے لیکر 2.58 ملین سال قبل تک کے درمیان کا عہد شامل ہیں۔