Support the largest ever research project (100 Volumes+) on the Seerah of Prophet Muhammad ﷺ.
Your support ensures that his message, mission and teachings reach billions of hearts across the world. Donate Now!
ہندوستان کی ایک قوم جو بالعموم کھیتی باڑی کرکے اپنا گزربسر کرتی ہے اور راجپوتوں کے چھتیس (36) خاندانوں میں شمار کی جاتی ہے، بعض لوگوں کا خیال ہے کہ جاٹ شیو کی جٹا ( گیسو) سے پیدا ہوئے، اس لیے انہیں جاٹ (جٹا کی طرف منسوب) کہا گیاہے۔