Support the largest ever research project (100 Volumes+) on the Seerah of Prophet Muhammad ﷺ.
Your support ensures that his message, mission and teachings reach billions of hearts across the world. Donate Now!

Encyclopedia of Muhammad

اِستِبضَاع

Published on: 21-Nov-2022

عربوں میں اسلام سے قبل رائج نکاح کے طریقوں میں سے ایک طریقہ"استبضاع"کہلاتا تھا۔اس نکاح میں شادی شدہ عورت کا شوہر اپنی بیوی کے ماہواری سے پاک ہوجانے کے بعد اس سے کہتا کہ تم فلاں شخص کے پاس جاکر اُس کا نطفہ حاصل کرو۔یہ خاوند خود کو اپنی بیوی سے اُس وقت تک الگ رکھتا جب تک دوسرے شخص سے اُس کی بیوی کا حمل ظاہر نہ ہوجاتا تاکہ اُس کی ہونے والی اولاد اعلیٰ نسب اور بڑے خاندان سے ہو۔ اسلام نے اپنی آمد کے ساتھ اس جاہلانہ اور بے شرمی کے نکاح کا بطلان کیا ۔

Powered by Netsol Online