Support the largest ever research project (100 Volumes+) on the Seerah of Prophet Muhammad ﷺ.
Your support ensures that his message, mission and teachings reach billions of hearts across the world. Donate Now!

Encyclopedia of Muhammad

برجِ اسد

Published on: 13-Dec-2022

علم نجوم میں دائرۃ البروج کے 120 سے 150 درجات پر مشمل حصہ، برجِ اسد کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ پانچواں برج ہے۔ شمس تقریباً 23 جولائی سے 23 اگست تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔ اسد عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معانی ہیں شیر۔

Powered by Netsol Online