Support the largest ever research project (100 Volumes+) on the Seerah of Prophet Muhammad ﷺ.
Your support ensures that his message, mission and teachings reach billions of hearts across the world. Donate Now!

Encyclopedia of Muhammad

بھیل

Published on: 01-Aug-2023

بھیل وسطی ہندوستان کی ایک پس ماندہ قوم جو جنگلوں میں اور پہاڑوں میں نیم برہنہ رہتی ہے۔ یہ لوگ آریا حملوں سے پیشتر ہندوستان میں آباد تھے۔ ان کی کل آبادی انّیس سو ساٹھ عیسوی( 1960ء) کے اعداد و شمار کے مطابق پچھتّرہزار (75،000) کے قریب تھی۔

Powered by Netsol Online