Support the largest ever research project (100 Volumes+) on the Seerah of Prophet Muhammad ﷺ.
Your support ensures that his message, mission and teachings reach billions of hearts across the world. Donate Now!

Encyclopedia of Muhammad

بھنگی

Published on: 01-Aug-2023

فضلہ اٹھانا،غلاظت اٹھانا ، گلیوں میں جھاڑو دینا ، کوڑا کرکٹ اٹھانا ،کھیتوں میں کھاد ڈالنا اناور چمڑے کا کام کا آبائی پیشہ ہے ۔ یہ سور اور مرغیاں پالتے ہیں اور کسی بیماری سے یا قدرتی موت مرنے والے جانوروں کا گوشت بلا جہجک کھالیتے ہیں ۔ یہ گیڈر ، چھپکلیاں ، کچھوے اور سور بھی کھاتے ہیں ۔ لیکن اب ان میں سے بہت سے خاکروبی ترک کرکے چمڑے کا کام کرنے لگے ہیں اور اس سے ایک قدم آگے بڑھ کر کپڑا بننے لگے ہیں۔ پیشہ کی تبدیلی کا بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے انہوں نے مردار کھانا چھوڑ دیا ہے ۔

Powered by Netsol Online