Support the largest ever research project (100 Volumes+) on the Seerah of Prophet Muhammad ﷺ.
Your support ensures that his message, mission and teachings reach billions of hearts across the world. Donate Now!
ثور ایک مجمع النجوم کا نام ہے۔ اس کو خاندان مجمع النجوم بروج میں شامل کیا جاتا ہے۔ علم نجوم میں دائرۃ البروج کے 30 سے 60 درجات پر مشمل حصہ، برج ثور کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ دوسرا برج ہے۔ شمس تقریباً 21 اپریل سے 21 مئی تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔