Support the largest ever research project (100 Volumes+) on the Seerah of Prophet Muhammad ﷺ.
Your support ensures that his message, mission and teachings reach billions of hearts across the world. Donate Now!
اجیاد کو جیاد بھی کہا جاتا ہے۔ یہ مکہ میں صَفا پہاڑی سےمتصل ایک مقام کا نام ہے جہاں رسول کریم ﷺ بکریاں چَرایا کرتے تھے۔ ازرقی و ابو شیبہ کی پیش کردہ روایت کے مطابق اسی مقام سے قربِ قیامت میں دآبۃ الارض کا خروج ہوگا۔