home
terminologies
about us
contribute
privacy policy
terms of use
contact us
encyclopedia
اَبواء
Published on: 21-Nov-2022
یہ مکہ اور مدینہ کے درمیان ایک مقام کا نام ہے جہاں پر آنحضرت ﷺ کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ بنت وہب
کا انتقال ہوا ۔ آپ
کی قبر مبارک بھی وہیں ہے۔اس جگہ کا موجودہ نام
"وادی الخریبۃ"
ہے۔