encyclopedia

اُبنیٰ

Published on: 21-Nov-2022

اُبنیٰ

یہ شام کے علاقے میں ایک جگہ کا نام ہے اور امام ابن ماجہ القزوینیRehmatullah Alaihکی بیان کردہ روایت کے مطابق اسی مقام کی طرف رسول اللہ ﷺ نے حضرت اسامہ بن زید Radi Allah Anhumaکو امیرِ لشکر بناکر حملے کے لیے بھیجاتھا۔

Powered by Netsol Online