لفظ رسول کا لغوی معنی ''پیغام پہنچانے والا'' ہے جبکہ شریعت کی اصطلاح میں ''رسول '' اس مقدس ذات کو کہا جاتا ہے جسے اللہ رب العزت نے اپنی مخلوق کی رہنمائی اور ہدایت کے لیے نئی شریعت دے بھیجا ہو۔