Support the largest ever research project (100 Volumes+) on the Seerah of Prophet Muhammad ﷺ.
Your support ensures that his message, mission and teachings reach billions of hearts across the world. Donate Now!

Encyclopedia of Muhammad

مِیمان٘سا

Published on: 27-Sep-2023

ہندو فلسفے کے چھے شاستروں میں سے ایک شاستر کا نام جو دو حصوں میں منقسم ہے پہلا حصہ پورو میمان٘سا اور دوسرا حصہ اترمیمان٘سا ہے جسے ویدانت بھی کہتے ہیں، پہلے حصے پورو میمان٘سا کا جاننا سب شاستروں پر مقدم ہے کیونکہ دنیاداروں اورارباب اختیار کا عمل اسی پر ہے جس کا خلاصہ یہ ہے کہ" جو کچھ ہے سو عمل ہے اس کے علاوہ سب ہیچ ہے، جس نے جو بویا ہے وہی کاٹے گا"، سدھانت، بچار، کسی حقیقت کےبارے میں فکر کرنے کا علم، علم حقیقت، علم الکلام.

Powered by Netsol Online