قدِ آدم یا اس سے کم لمبی پتلی شاخوں کی ایک خودرو جھاڑی جو عموماً دریائے گنگااور جمنا کے کناروں پر ہوتی ہے اس کی شاخیں عموماً ٹوکریاں بنانے کے کام آتی ہیں۔