Support the largest ever research project (100 Volumes+) on the Seerah of Prophet Muhammad ﷺ.
Your support ensures that his message, mission and teachings reach billions of hearts across the world. Donate Now!
گجر برصغیر میں زمانہ قدیم سے آباد ہیں،ان کا ذکر مہابھارت اور ویدوں میں بھی ملتا ہے۔ گجر زمانہ قدیم میں" کشتری "اور" آریا" کے نام سے جانے جاتے تھے۔ ان کی بہادری اور شجاعت کی وجہ سےانہیں" گجر "کا خطاب ملا جس کے معنی "دشمن کو نیست و نابود کرنے والا" ہے، ان کی جسمانی خصوصیات ظاہر کرتی ہیں کہ یہ خالص ہند آریائی نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔