encyclopedia

اَحجارُالمِرَاء

Published on: 21-Nov-2022

اَحجارُالمِرَاء

یہ مکہ کا وہ مقام ہے جہاں ظہورِ اسلام کے وقت قریش اپنی کھجوریں سُکھایا کرتے تھے۔حضرت ابُی بن کعب Radi Allah Anhoفرماتے ہیں کہ رسول کریمﷺنے فرمایاتھا کہ حضرت جبرائیل Alaihis Salamاحجارالمراءمیں میرےپاس تشریف لائے اور فرمایاکہ قرآن کریم کو سات حرفوں پر نازل کیا گیا ہے۔

Powered by Netsol Online