Encyclopedia of Muhammad

آفاقی

آفاقی اُس حاجی کو کہا جاتا ہے جو حدود میقات سے باہر کسی دوسرے شہر، علاقہ اور ملک کا رہنے والاہو۔خواہ اُس کا تعلق طائف سے ہویا ریاض یا پھر مدینہ منورہ سے۔اسی طرح شام ،مصر ،فلسطین ،پاکستان ،افغانستان اور ہندوستان وغیرہ سے تعلق رکھے والے حجاج کرام بھی آفاقی کہلاتے ہیں ۔