Encyclopedia of Muhammad

قنطار

قنطار: ایک وزن تقریباً سوا سیر۔ جبکہ دوسرے وزن کے مطابق اس قدر سونا یا چاندی جو ایک بیل کی کھال میں بھرا جاسکے ، ایک سو بیس رطل سونا یا چاندی بارہ ہزار درہم کے مساوی وزن ، سونے چاندی کا ڈھیر ؛ پوست کاؤ (گائے کی کھال) جس میں روپیہ بھرا ہو یا قیمتی اسباب رکھا ہو۔