Encyclopedia of Muhammad

جاٹ

ہندوستان کی ایک قوم جو بالعموم کھیتی باڑی کرکے اپنا گزربسر کرتی ہے اور راجپوتوں کے چھتیس (36) خاندانوں میں شمار کی جاتی ہے‏، بعض لوگوں کا خیال ہے کہ جاٹ شیو کی جٹا ( گیسو) سے پیدا ہوئے، اس لیے انہیں جاٹ (جٹا کی طرف منسوب) کہا گیاہے۔