علم نجوم میں دائرۃ البروج کے 330 سے 360 درجات پر مشمل حصہ، برجِ حوت کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ آخری اور بارھواں برج ہے۔ شمس تقریباً 19 فروری سے 20 مارچ تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔