Encyclopedia of Muhammad

برجِ جدی

علم نجوم میں دائرۃ البروج کے 270 سے 300 درجات پر مشمل حصہ، برجِ جدی کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ دسواں برج ہے۔ شمس تقریباً 23 دسمبر سے 20 جنوری تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔