علم نجوم میں دائرۃ البروج کے 210 سے 240 درجات پر مشمل حصہ، برجِ عقرب کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ آٹھواں برج ہے۔ شمس تقریباً 24 اکتوبر سے 22 نومبر تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔