مسجد نبوی ﷺمیں 8 ستون ہیں جنہیں اساطینِ رحمت کہا جاتا ہے۔ عبادات کے ساتھ ساتھ ان ستونوں سے برکت حاصل کرناصحابہ کرام کا معمول رہا ہے۔