قبل از اسلام عربوں میں فال نکالنے کے لیے استعمال کیے جانے والےتیروں کو ازلام کہا جاتا تھا۔عام تیروں کے برعکس ان تیروں کے پَر نہیں ہوتے تھے۔مکہ میں تیروں سے فال نکالنے کا کام عمومی طورپر بنو جمح کے ذمہ تھا۔