Encyclopedia of Muhammad

اَحجارُالمِرَاء

یہ مکہ کا وہ مقام ہے جہاں ظہورِ اسلام کے وقت قریش اپنی کھجوریں سُکھایا کرتے تھے۔حضرت ابُی بن کعب فرماتے ہیں کہ رسول کریمﷺنے فرمایاتھا کہ حضرت جبرائیل احجارالمراءمیں میرےپاس تشریف لائے اور فرمایاکہ قرآن کریم کو سات حرفوں پر نازل کیا گیا ہے۔