یہ مدینہ منورہ میں مقام الزّوراءکے قریب وہ جگہ ہے جہاں رسول کریم ﷺ بارش کی طلب میں نماز استسقاء ادا فرمانے تشریف لے گئے تھے۔