Encyclopedia of Muhammad

اُبنیٰ

یہ شام کے علاقے میں ایک جگہ کا نام ہے اور امام ابن ماجہ القزوینیکی بیان کردہ روایت کے مطابق اسی مقام کی طرف رسول اللہ ﷺ نے حضرت اسامہ بن زید کو امیرِ لشکر بناکر حملے کے لیے بھیجاتھا۔