Encyclopedia of Muhammad

الدبران

چاند کی منازل میں برجِ ثور کےپانچ ستاروں کاایک مجموعہ ہےجسے علمِ فلکیات میں دبران کہاجاتاہے، یا برجِ ثورکے ستاروں کےمجموعہ کادوسراستارہ ہے، یہ زمین سے68نوری برس کی مسافت پرہے، اورآسمان کےانتہائی روشن وچمکدارستاروں میں سےہے۔