Encyclopedia of Muhammad

آرکایئن دور (Archean Eon)

آرکایئن ایون (Archean Eon) سے مراد 4000 ملین سال قبل سے لیکر 2500 ملین سال قبل تک کے درمیان کا دور ہے۔ اس وقت تک قشرِ ارض خشک ہو کر اس قابل ہو چکا تھا کہ اس سے براعظم وجود میں آسکیں اور ان پر ابتدائی نوعیت کی معلوم حیات کی ابتداء ہو سکے۔